وفا قی حکومت کا ا پو ز یشن کو جلسو ں کی اجا ز ت دینے کا فیصلہ

وفا قی حکومت نے ملک بھر میں ا پو ز یشن کو جلسے کر نے کی اجا ز ت دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں پی ڈی ایم کو جلسو ں کے این او سی جا ری کئے جائیں گے اس با ت کا فیصلہ وزیر اعظم عمر ان خان کی زیر صد ارت سیا سی امو ر پر حکومتی رہنما ﺅ ں کے اجلا س میں کیا گیا اجلا س میں وفا قی وزرا ءاور معا ونین خصو صی بھی شر یک ہوئے اس میں ملکی سیا سی صو رتحال پر غو ر ہو ا اور ا پو ز یشن کی حکومت مخا لفت تحر یک پر مشا ور ت کی گئی اس مو قع پر جلسو ں کے دور ان اس او پیز کی پا بند ی کویقینی بنا نے کی بھی با ت کی گئی وزیر اعظم عمر ان خان نے اجلا س سے خطا ب کر تے ہوئے وا ضح کیا کہ پر امن احتجا ج اور جلسے کرنا ا پو ز یشن کا حق ہے لیکن احتجا ج کی آڑ میں انتشا ر پھیلانے کی اجا زت نہیں ہو گی۔ہم سمجھتے ہیں کہ وفا قی حکومت کو ملک بھر میںا پو ز یشن کو جلسے کرنے کی اجا ز ت دینا قا بل تعر یف اقد ام ہے جو اس با ت کا ثبو ت ہے کہ حکومت ملک میں جمہو ریت کا استحکام چا ہتی ہے کیو نکہ یہ با ت حقیقت پر مبنی ہے کہ احتجا ج کرنا ا پو ز یشن کا حق ہے لیکن ہما رےہا ں معا ملا ت اس کے بر عکس ہو تے ہیں احتجا ج کےنا م پر انتشا ر پھیلا یا جا تا ہے اس میں تو ڑ پھو ڑ ہو تی ہے اور مظا ہر ین قا نو ن کو ہا تھ میں لے کر قو می املا ک کو بھی نقصان پہنچا تے ہیں اس کی مثا ل ما ضی میں ملتی ہےما ضی میں ایسا ہو ا ہے جہا ں تک کو رونا وا ئر س کے حوالے سے ایس او پیز کا تعلق ہے تو اس پر توعمل در آمد کرنا بہت ہی ضروری ہے کیو نکہ ملک میں کو رونا وا ئر س کی نئی لہر آنے کا خد شہ ہے جس سے ایک با ر پھر ملک میں ہلا کتیں ہونے کا خطر ہ ہے اس کی رو ک تھا م کے لیے حکومت سخت فیصلے بھی کر سکتی ہے جن میں سما رٹلا ک ڈا ﺅن جیسا اقد ام بھی شا مل ہے جس سے ملک میں ایک با ر پھر غر یب لو گو ں کے لیے معا شی بحرن پید ا ہو سکتا ہے اس لیے ا پو ز یشن ا ور عو ام کو ا یس او پیز پر عمل در آمد کر نا چا ہیئے کیو نکہ یہ سب کے بہتر ین مفا د میں اقد ام ہے اس سے قبل بھی ملک میں کو رونا وا ئر س نے وا ر کئے ہیں لیکن حکومت کی بہتر ین حکمت عملی ،متعلقہ ادا رو ں کی محنت اور عو ام کے تعا ون کے با عث اس مو ذی مر ض سے ملک میں امو ات کم ہوئیں اور اس پر کافی حد تک قا بو پا لیا گیا اس لیے اب بھی اس کی رو ک تھا م کے لیے ایسے ہی اقد اما ت کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
یہا ں حکومت کوبھی ملک میں عو ام کے مفا دا ت کے خلا ف اقد اما ت کرنے سے گر یز کرنا چا ہیئے کیو نکہ اس کے اقتد ار سنبھا لنے کے بعد ملک بھر میں جو سب سے زیا دہ عو ام کو پر یشا ن کیا ہے وہ بے لگا م مہنگائی ہے جس نے غر یب عو ام کو جینا دو بھر کر کے رکھ دیا ہے اس لیے حکومت کو اس جا نب خصو صی تو جہ دینی چا ہیئے اس کا ایسا نہ کرنے سے جہا ں عو ام کو بہت زیا دہ تکلیف کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے وہا ں ا پو ز یشن کوبھی حکومت کےخلا ف احتجا ج کرنے کا مو قع مل رہا ہے۔
اس لیے یہا ں ضرور ت اس امر کی ہے کہ حکومت کو بھی اپنے ایسے اقد اما ت جن سے عو ام بر اہ را ست متا ثر ہو رہی ہے کو کنٹر ول کرنا چا ہیئے جس سے اس کو بھی بڑ ا فا ئد ہ پہنچے گا اگر وہ ایسا نہیں کر تی تو اس سے اس کا ووٹ بینک متا ثر ہو سکتا ہے اور اگلے الیکشن میں عو ام کی جا نب سے اسے مستر د کئے جا نے کا خطر ہ ہے جو کہ یقینا حکومت کے لیے اچھا شگو ن نہیں ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*