وزیر اعلیٰ بلوچستا ن کا صوبے میں ٹائی فائیڈ کی نئی قسم پھیلنے کی خبر کا نوٹس

کوئٹہ(خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے صوبے میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھیلنے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت سے اس حوالے پر رپورٹ طلب کرلی ہے، وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ٹائیفائیڈ کے فوری کنٹرول کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں،انہوں نے کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم ایکس ڈی آر سے بچا¶ کے لئے فوری طور پر بڑے پیمانے پر آگاہی مہم چلانے کی بھی ہدایت کی ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*