سابق حکمرانوں نے 70سال پاکستان کو لوٹا ہے، قاسم سوری

سےالکوٹ ( آئی این پی)ڈپٹی سپےکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے 70سال پاکستان کو لوٹا ہے اور اپنے آپ کو بناےا ہے پاکستان کی خودی کو بےچا ہے او ر بھکاری بنے ہےں پوری دنےا میں صرف اپنے بچوں کےلئے اپنے خاندان کےلئے آج وہ سروسز کی جنگ لڑ رہے ہیں آج وہ خوف زدہ ہیں پاکستان رہتی دنےا تک قائم ودائم رہے اور ہم سب نے اس میں اپنا اپنا حصہ ڈالنا ہے وطن عزےز کو اسلامی فلاحی رےاست بنائیں گئے پاکستان کے تمام اداروں کو دوبارہ منافع بخش بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحرےک انصاف کی حکومت دن رات محنت کررہی ہے حکومت صنعتکاروں کے مسائل کے حل کےلئے بھرپورکوشاں ہے اور تےزی سے صنعتکاروں کے مسائل حل ہورہے ہیں کرونا وائرس کے دوران بہت کم وسائل کے باوجود اللہ تبارک تعالیٰ نے ہمیں کامےابی سے ہمکنار کےا ہے اور ہم کرونا کی جنگ کو جےت رہے ہیں دنےا بھر میں پاکستان واحد ملک ہے جس پر اللہ تبارک تعالیٰ کی خصوصی رحمت ہے اور بہت تےزی سے اس کرونا سے باہر نکل آئے ہیں انصا ف کفالت پروگرام کے حوالے سے انہوں نے بتاےا کہ 12،12 ہزار روپے جو عوام میں تقسیم کئے گئے ہیں وہ بہت شفایت سے تقسیم کئے گئے ہیں اور میرٹ پر وہ رقم تقسیم کی گئی ہے جو قابل تحسین ہے ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ ان خےالات کا اظہارڈپٹی سپےکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے ضلعی سےکرٹریٹ آفس کنٹونمنٹ پلاز ہ میں عہدیداران اور ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔ اس موقع پرپاکستان تحرےک انصاف کے مرکزی ڈپٹی جنرل سےکرٹری و پارٹی کوآرڈنیٹر وزےراعلیٰ پنجاب عمر فاروق مائر، پاکستان تحرےک انصاف کے ضلعی صدر چوہدری ادریس احمد چےمہ، جنرل سےکرٹری چوہدری شاہ نواز، ڈپٹی جنرل سےکرٹری شفقت علی اعوان، نائب صدر ممتاز احمد باجوہ،نائب صدر چوہدری غلام مرتضیٰ، ایڈےشنل جنرل سےکرٹری الےاس الرحمن باجوہ ،ایڈیشنل جنرل سےکرٹری ملک منیر ،ڈپٹی جنرل سےکرٹری ذکاءاللہ کھارا، محمد اکرام انجم فنانس سےکرٹری، فےاض احمد بھٹی ڈپٹی جنرل سےکرٹری، انفارمیشن سےکرٹری چوہدری زبےر اسلم چےمہ ایڈووکیٹ ،ڈپٹی انفارمیشن سےکرٹری حسن علی ایڈووکیٹ، پاکستان تحرےک انصاف خواتین ونگ سےنٹرل پنجاب کی ڈپٹی جنر ل سےکرٹری لبنیٰ تبسم ایڈووکیٹ ،ضلعی صدر خواتین ونگ لبنیٰ چےمہ، غزالہ عدنان ،فوزےہ فردوس، عبےرہ سکندر ،انصاف وےلفےئر ونگ کے سٹی صدر امان اللہ بھٹی، وزےراعلیٰ شکاےات سےل کے وائس چےئرمین مہر ذیشان، ڈپٹی جنرل سےکرٹری انصاف ویلفےئر ونگ سےنٹرل پنجاب عمر اقبال، ڈپٹی کوآرڈنیٹر اےکسائز اےنڈ ٹےکسیشن اسامہ جلےل ودےگر بھی موجود تھے۔ قاسم خان سوری نے کہا کہ اےک ورکرکےلئے اس سے بڑی اور کےا بات ہوسکتی ہے جب وہ محنت کرتا ہے تو وہ نظرےات کی وجہ سے محنت کررہا ہوتا ہے ہم شخصیت پرست نہیں ہیں ہم نظرےاتی کارکنوں ہیں۔تقرےب سے پاکستان تحرےک انصاف کے مرکزی ڈپٹی جنرل سےکرٹری و پارٹی کوآرڈنیٹر وزےراعلیٰ پنجاب عمر فاروق مائر، پاکستان تحرےک انصاف کے ضلعی صدر چوہدری ادریس احمد چےمہ نے بھی خطاب کےا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*