ملک میں کاروں کی درآمدات میں 31.40 فیصد کی کمی

کراچی(کامرس ڈیسک)ملک میں کاروں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں 31.40فیصد کمی ریکارڈکی گئی ہے ۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراگست 2020تک کی مدت میں کاروں کی درآمدات پر84.34 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 122.95 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواتھا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*