بلاوجہ محاذ آرائی ہمارا قومی کھیل بن چکا ہے ‘ ثنائ

لاہور (شوبز ڈیسک )نامور اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ ہمارے قول وفعل مےں تضاد ہے اےک دوسرے کے خلاف بلاوجہ محاذ آرائی کرنا ہمارا قومی کھےل بن چکا ہے ، مہذب معاشرے مےں کسی کی عزتےں نہےں اچھالی جاتےں مگرےہاں معاملہ بالکل برعکس ہے ۔ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ معاشرے مےں ہونے والی برائےوں مےں سب کا کچھ نہ کچھ حصہ ضرور ہے ،آج معاشرے کا ہر فرد صرف اپنی ذات کو ہی ٹھےک کرنا شروع کردے تو ہم درست سمت پر آ جائیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ اب بچے ہو گئے ہیں تو مصروفیت بھی بڑھ گئی ہیں ،لیکن پھر بھی کوشش ہوتی ہے کہ کچھ وقت مل جائے جس میں صرف سکون میسر ہو ۔ انہوںنے کہاکہ آج کے دن سے ہی ہم سب کو اپنے آپ سے عہد کرنا چاہیے کہ ہم کسی دوسرے پر انگلی اٹھانے سے پہلے خود کو ٹھےک کرےں گے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*