ایسے نقوش چھوڑنا چاہتی ہوں جسے لوگ مدتوں یاد رکھیں ‘ جویریہ عباسی

لاہور (شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ جوےریہ عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں ٹی وی ڈرامے حقےقی وعوامی مسائل پر بنائے جارہے ہےں اور اسی وجہ سے یہ عوامی حلقوں مےں بہت مقبول ہےں ، جو چےز حقائق سے متاثر ہوکر پےش کی جائے وہ اپنا اثر ضرور چھوڑتی ہے ۔ ایک انٹر ویو میںانہوں نے کہا کہ اےک وقت مےں پی ٹی وی کے ڈراموں کو کوئی ثانی نہےں تھا مگر اب پرائےوےٹ سےکٹر مےں اےسے شاہکار ڈرامے بنائے جارہے ہےں جن کی مقبولےت مےں روز برروز اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ انہوںنے اےک سوال کے جواب مےں کہاکہ مےںنے بے شمار ٹی وی ڈرامہ سےرےلز مےں کام کےا ہے مگر آج بھی تشنگی باقی ہے، مےں سمجھتی ہوں کہ ابھی مجھے اور بہت سارا کام کرنا ہے اور مجھے اپنی اداکاری سے اےسے انمٹ نقوش چھوڑنے ہےں کہ لوگ برسوں مےری اداکاری کو ےاد رکھےں ۔انہوںنے اےک سوال کے جواب مےں کہاکہ بشری انصاری اور صبا ءپروےز بہترےن اداکارہ ہےں اورجونےئر زکےلئے اکےڈمی کا درجہ رکھتی ہےں ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*