پی سی بی کی مصباح الحق اور اظہر علی کو محتاط رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کا معاملہ حل ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ہیڈکوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق اور اظہر علی کی گذشتہ تین روز کے دوران پی سی بی عہدیداران سے ملاقات ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اور اظہر علی نے چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*