گیس واجبات کی ادائیگی : سوئی سدرن گیس کمپنی نے آخری مہلت دے دی

کراچی(کامرس ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس واجبات کی ادائیگی کے لیے سرکاری اسپتالوں کی 10اکتوبر تک کی آخری مہلت دے دی ، ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ 10 اکتوبر کے بعد کسی بھی ڈفالٹر کے ساتھ کوی رعایت نہیں برتی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے بڑے نادہندہ سرکاری اسپتالوں کی گیس منقطع کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں اور سرکاری نادہندہ اسپتالوں کی انتظامیہ کو 5 دن کی مزید مہلت دے دی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*