وزیر اعظم عمران خان کا وژن قوم کو منشیات کے زہر سے پاک کرنا ہے،اعظم سواتی

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری نہلے دہلے ہیں سیاسی چوروں کو قانون کی گرفت سے کوئی نہیں بچا سکتا سیاسی چوروں نے منشیات کی طرح ملک کو تباہی سے دوچار کیا ہے دونوں بڑے چور آپس میں ملے ہوئے ہیںبلوچستان سے تعلق رکھنے والے قوم پرست جماعتےں ستر سالوں سے حکومت مےں شامل جماعتوں کے برابر شرےک ہےںصوبے کے پسماندگی کی ذمہ دار دو بڑی جماعتوں کے ساتھ قوم پرست جماعتےں بھی ہےں مغربی روٹ سمےت بلوچستان مےں بڑے پروجےکٹ پر کام جاری ہے جلد عوام استفادہ حاصل کرےنگے‘ ےہ بات انہوں نے کوئٹہ پرےس کلب مےں ڈپٹی سپےکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے ہمراہ پرےس کانفرنس کرتے ہوئے کہی‘اس موقع پر سےنےٹر زاحمد خان خلجی‘ کہدہ بابر ‘پارٹی کے صوبائی جنرل سےکرٹری عبدالبار ی بڑےچ‘ سےد ظہور آغا بھی موجود تھے‘ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کا وژن قوم کو منشیات کے زہر سے پاک کرنا ہے افغانستان میں پیدا ہونے والی اسی فیصد منشیات بلوچستان کے زمینی راستوں سے آتی ہے منشیات کا زہر معاشرے اور تعلیمی اداروں میں پھیل چکا ہے ان کا کہنا تھاکہ سیاسی چوروں نے منشیات کی طرح ملک کو تباہی سے دوچار کیا ہے دونوں بڑے چور آپس میں ملے ہوئے ہیں نواز شریف اور آصف زرداری نہلے پہ دھلے ہیں نواز شریف ملک کے بھگوڑے ہیں چور قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ عوامی نیشنل پارٹی کا کے پی کے کی طرح بلوچستان سے بھی صفایا ہوجائے گا ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے نو سال تک مولانا فضل الرحمن کے ساتھ رفاقت کی مولانا سیاسی طور پر صفہ ہستی سے مٹ چکے ہیںانکے ساتھی اکرم درانی نے اپنے کل اثاثے 55 لاکھ شو کرکے غلط بیانی کی میں جانتا ہوں کہ 55 لاکھ روپے اکرم درانی کے کپڑے ہیں مولانا فضل الرحمن جن اداروں پر انگلی اٹھارہے ہیں وہ قوم کا اثاثہ ہیں آنے والا وقت تحریک انصاف کا ہے سینٹ کے الیکشن میں واضح برتری لیکر چوروں کا قانون سازی کے زریعے راستہ روکیں گے ان کا کہنا تھا کہ صدارتی آرڈیننس پورٹ قاسم کی ملکیت ایک جزیرے کیلئے تھا جس کو وفاقی حکومت ترقی اور توسیع دے گی اس پر زرداری اور اسکے حواری بلاوجہ شو مچارہے ہیں انہوں نے کہاکہ مسلم لےگ(ن) کے سربراہ مےاں محمد نواز شرےف کو عوام نے تےن مرتبہ وزےراعظم بنادےا سےاسی چوری کے علاوہ عوام کا اےک مسئلہ بھی حل نہےں کےا اور نہ ہی آج تک لوٹی ہوئی دولت کو واپس کردےا ماضی کے حکومتوں کی عدم توجہی کے باعث صحت ‘تعلےم کے سےکٹر مےں تعلےم اور صحت کی بہتری کےلئے رقم تک نہےں اسے لوگ جو اس وقت ملک سے باہر بھاگ کر باہر چلے گئے تھے وہ قانون کی گرفت سے نہےں بچ سکتے انہوں نے کہاکہ عوامی نےشنل پارٹی جےسے خےبر پختونخوا کے عوام نے مکمل مسترد کردےا وہ خےبر پختونخوا سے بھاگ کر بلوچستان مےں اپنی پوزےشن برابر کررہی ہے لےکن بلوچستان کے عوام بھی باشعور ہے وہ اس طرح مسترد شدہ لوگوں کو جگہ نہےں دےنگے انہوں نے کہاکہ عام الےکشن کے بعد مولانا فضل الرحمن نے صدارتی جبکہ اس کے بےٹے نے ڈپٹی سپےکر کا الےکشن لڑا اگر واقعی ےہ اسمبلی جعلی تھی تو انہوںنے الےکشن مےں حصہ کےوں لےا مولانا فضل الرحمن کی سےاست بھی ختم ہونےوالا ہے وہ بڑی جماعتوں کے ساتھ ملکر جمہورےت اور اداروں کو کمزور کررہی ہے ہم اس صورت مےں خاموش نہےں ہونگے انہوں نے کہاکہ آنےوالی وقت اےک بار پھر پاکستان تحرےک انصاف کا ہے جب بھی سےنےٹ الےکشن قرےب آتے ہےں تو مےں بلوچستان کا رخ کرتا ہوں کےونکہ آنےوالا وقت انتہائی اہم ہے ملک اور ادارے بچانے کےلئے ہم نے قانون سازی کرنی ہے اس صورت مےں سےنےٹ مےں اکثرےت پےدا کرنے کےلئے بلوچستان سمےت دےگر صوبوں سے سےنےٹر کو کامےاب کرانا ہے ڈپٹی سپےکر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے قوم پرست جماعتےں ستر سالوں سے ملک کے دو بڑی جماعتوں کے اقتدار مےں شرےک رہے اور صوبے کی پسماندگی کا ذمہ دار دو بڑی جماعتوں کے ساتھ بلوچستا ن کی قوم پرست جماعتےں بھی ہےںہم دےگر اتحادی جماعتوں کے ساتھ ملکر گوادر کے علاوہ مغربی روٹ سمےت بڑے بڑے پروجےکٹ پر کام کرےنگے اور آنےوالی وقت مےں بلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرےنگے ‘سےنےٹر کہدہ بابر نے کہاکہ ہم جمہوری لوگ ہے جمہورےت کی پاسداری چاہتے ہےں گوادر ملک کا دل ہے ےہاں پر پانی اور بجلی کا جو مسئلہ تھا وہ کئی حد تک حل کردےا ہے مزےد بھی اس پر کام جاری ہے ملک کی تارےخ مےں پہلی حکومت ہے جو گوادر اور بلوچستان کے دےگر علاقوں کو ترقےاتی عمل مےں شامل کررہی ہے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*