ہمارے دین اسلام میں استاد کا ایک مقام ہے اور بڑا رتبہ ہے،سردار یار محمد رند

Sardar Yar Muhammad Rind

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) صوبائی وزےر تعلےم سردار ےار محمدرند نے ٹےچر ڈے کے موقع پر اپنے وےڈےو پےغام مےں کہا ہے کہ اساتذہ کا معاشرے مےں اےک اہم مقام ہے اس کو برقرار رکھنا ہماری ترجےحات مےں شامل ہے استاد خود بادشاہ نہےں ہوتا بلکہ وہ طلباءکو بادشاہ بنادےتا ہے تعلےمی اداروں مےں اےس او پےز پر مکمل عملدرآمد اور ہمارے آنےوالی مستقبل کو کورونا سے بچانے کےلئے اساتذہ بھرپور اقدامات کرےں‘انہوں نے کہاکہ جس طرح ہمارے دےن اسلام مےں استاد کا اےک مقام ہے اور بڑا رتبہ ہے معاشرے مےں کسی اور ادارے کی نہےں لےکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہم نے وہ رتبہ اساتذہ کو نہےں دےاگےا جو ان کو حق حاصل ہے انہوں نے کہاکہ مجھے اس پر فخر ہے کہ مےں ان اساتذہ کا سربراہ ہوں جو مستقبل کو تعلےم دےکر ان کو معاشرے کا اےک بڑے شخصےات بناتے ہےں انہوں نے کہاکہ کورونا کے حوالے سے حکومت نے سنجےدگی کے ساتھ اقدامات کےے اور تعلےمی اداروں مےں اےس او پےز پر مکمل عملدرآمد کرانے کے بعد تعلےمی اداروں کو کھول دےنگے امےد ہے کہ اساتذہ بچوں کو کورونا سے بچانے کےلئے احتےاطی تدابےر اختےار کرےنگے انہوں نے کہاکہ وفاقی اور صوبائی حکومت کی اولےن ترجےح تعلےم ہے کےونکہ جب تک ہم تعلےم نہےں دےنگے اس وقت تک ہم ترقی کی راہ پر گامزن نہےں ہوسکتے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*