کوئی فنکار مکمل نہیں ہوتا ، ہر روز سیکھنے کے لئے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے ‘ نعمان اعجاز

Noman Ijaz

لاہور (شوبز ڈیسک )سےنئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ کوئی فنکار مکمل نہےں ہوتا ، طویل عرصہ سے کام کرنے کے باوجود جب بھی مجھے کوئی نےا کردار ملتاہے تو مےرے لئے وہ اےک چےلنج بن جاتا ہے ،اےک کردار سے نکل کر دوسرا کردار نبھانا بہت مشکل ہوتا ہے کےونکہ ڈرامہ دےکھنے والے آپ کے اےک کردار مےں اس قدر گم ہوجاتے ہےں کہ انہےں دوسرا کردار بمشکل پسند آتا ہے اور ےہاں سے ہی اےک اداکارکا امتحان شروع ہوجاتا ہے ۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مےں نے بے شمار ڈرامہ سےرےلزمےں کام کےا اور مےرے پرستاروںنے مےری بھرپور پذےرائی بھی کی ۔ میں سمجھتا ہوں کہ کوئی اداکار مکمل نہےں ہوتا کےونکہ فن سمند کی طرح لا محدود ہے جس کی کوئی حد نہےں ہوتی ،ہر روز سےکھنے کے لئے آپ کو کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے اور مےں اپنی زندگی کا کوئی دن ضائع نہےں کرتا اور ہرروز کسی نہ کسی سے کچھ نہ کچھ ضرور سےکھتا ہوں ۔ انہوںنے اےک سوال کے جواب مےں کہاکہ نعمان اعجاز بننے مےں مجھے اےک وقت لگا اور خدا کاشکر ہے کہ مےری اداکاری کے چرچے بھارت مےں ہوتے ہےں ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*