کرکٹ دیکھ کر میری فرسٹریشن میں اضافہ ہورہا ہے، مکی ارتھر

کولمبو(سپورٹس ڈیسک) سری لنکا کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر فارغ بیٹھ کر اکتا گئے۔مکی آرتھر کو ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سنبھالے ایک برس ہوچکا مگر اس دوران ٹیم نے بہت ہی کم کرکٹ کھیلی، کورونا وائرس کی وجہ سے کئی سیریز اور ایونٹ ملتوی ہوئے، حال ہی میں بنگلہ دیش سے ہوم سیریز بھی قرنطینہ مدت پر اختلافات کی وجہ سے ختم ہوگئی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*