دھونی پر بڑھتی عمر کا اثر، دوران بیٹنگ کھانستے اور ہانپتے نظرآئے

Dhoni

دبئی(سپورٹس ڈیسک) چنئی سپرکنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی پربڑھتی عمر کا اثر نمایاں ہونے لگا۔سن رائزرحیدرآباد سے میچ میں انھوں نے 36بالز پر ناٹ آوٹ 47رنز بنائے تاہم ٹیم 7رنز سے ہار گئے، یہ چنئی کی 4میچز میں تیسری شکست ہے، اس بار بھی دھونی نے شروع میں سست بیٹنگ کی جبکہ آخری 2اوورز میں وہ کھانستے اور ہانپتے ہوئے دکھائی دیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*