اگست میں تیزی سے کمی کے بعد ستمبر میں پاکستان کی برآمدات میں دوبارہ اضافہ

لاہور( کامرس ڈیسک )وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست میں تیزی سے کمی کے بعد ستمبر میں پاکستان کی برآمدات میں دوبارہ اضافہ دیکھا گیا۔رپورٹ کے مطابق نئے مالی سال کا آغاز ایک مثبت رجحان کے ساتھ ہوا اور جولائی میں برآمدات میں 5.8 فیصد اضافہ ہوا تھا تاہم اگست میں اس میں 19 فیصد سے زائد کمی دیکھی گئی تھی۔اس سے قبل رواں سال مارچ کے بعد سے برآمدات میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی تھی جس کی وجہ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلا ﺅکو روکنے کے لیے لاک ڈان کا نفاذ تھا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*