انتظار کی گھڑیاں ختم ، InfinixHot10 پیشگی آرڈرز کےلئے دستیاب

کراچی(کامرس ڈیسک)اعلیٰ اسمارٹ فون برانڈ Infinixنے ، جواپنی جدید ترین اسٹیٹ آف دی آرٹ ڈیوائسزکےلئے مانی جاتی ہیں، اپنی بیسٹ سیلنگ فون سیریز کے نئے ورژن Infinix Hot 10کا اعلان کردیا ہے ۔ 5200 mAh بیٹری، Helio G70 گیمنگ پروسیسراور Infinity Oڈسپلے سے آراستہHot 10 تین مختلف انداز میں دستیاب ہے جس کی قیمت 19,999روپے سے 24,999روپے تک ہے۔یہ نئی ڈیوائس 4دلکش رنگوں Obsidian Black، Amber Red،Ocean Wave اورMoonlight Jade.میں پیش کی جارہی ہے۔مقبول عامHot 9کے بعدInfinix Hot 10 میںMediaTek Helio G70 chipset مع6GB of RAM اور128GB of ROMکے علاوہ512GB تک ایکسٹرنل میموری شامل ہے۔فون کی 5200 mAh battery بیٹری کے ساتھ38-days اسٹینڈ بائی بیٹری لائف اور 36گھنٹے بات چیت کی سہولت موجود ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*