صرافہ مارکیٹوں میں400روپے کااضافہ،تولہ1لاکھ14ہزار400روپے

کراچی (کامرس ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت8ڈالر کے اضافے سے 1948ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولر زایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں400روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ14ہزار400روپے اور دس گرام سونے کی قیمت343روپے کے اضافے سے98ہزار80روپے ہو گئی ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*