ما حو لیا ت کی بہتر ی اور آلو د گی کا خا تمہ

ما حو لیا ت کی بہتر ی اور آلو د گی کے خا تمے کیلئے حکومت اور اس سلسلے میں کام کرنے وا لی تنظیمو ں کو مل کر کام کرنا چا ہیئے اس کے سا تھ سا تھ عو ام کو بھی اس سلسلے میں متعلقہ حکام اور محکمو ں کے سا تھ مکمل تعا ونکر نا چا ہیئے۔صو بائی دا ر الحکومت کوئٹہ میں بڑ ھتی ہو ئیما حو لیا ت بلا شبہ لمحہ فکر یہ ہے اور اس پر قا بو پانہ پا نا بھی خطر ناک عمل ہے ما حو لیا ت کے بڑ ھنے کی کئی و جو ہا ت ہیں جن میں در ختو ں کا نہ ہو نا اور جو ہیں ان کا بے در یغ کا ٹنا ،شہر میں پر انی بسو ں گا ڑیو ں اور رکشو ں کیبھر ما ر،شہر کی حد و د میں اینٹ کے بھٹوں اور کر یش پلا نٹو ں کی مو جو د گی ،شہر میں صفا ئی کا نہ ہو نا،او ر بے ہنگم ٹر یفک شا مل ہیں ہما رے ہا ں یہ بد قسمتی ہے کہ یہا ں در خت لگا نے کے وعد ے تو ہر سا ل شجر کا ری مہم کے شر وع ہو نے پر کئے جا تے ہیں بلکہ اب تو وزیر اعظم عمر ان خان نے تو لاتعد اد در خت لگا نے کا وعد ہ کیا تھا لیکن افسو س کی با ت یہ ہے کہ اس پر عمل در آمد تو ہونا دور کیبا ت ہے بلکہ یہا ں پہلے سے مو جو د در ختو ں کو بے در دی سے کا ٹ دیا گیا ہے جہا ں تک پر انی بسو ں ،گا ڑیو ں اور رکشو ںکا تعلق ہے تو یہ بہت ہی بڑ ا سنگین مسئلہ ہے یہا ں بہت ہی پر انے ما ڈ ل کی بڑی بڑی بسیں مو جو د ہیں جو لو کل بس کے طو ر پر چلتی ہیں اس سے نکلنے وا لادھو اں اور اس کے رو ڈ پر چلنے کے دوران ان کے پیچھے ٹر یفک کا جا م ہو ناہے کیو نکہ یہ چلتی نہیں بلکہ رینگتی ہیں شہر کی حد ود میں اینٹو ں کے بھٹو ں اور کر یش پلا نٹو ںکی بھر ما ر کا ما حو لیا تی آ لو د گی کا سبب بنتا ہے اس سلسلے میں محکمہ ما حو لیا ت نے اب پچھلے دنو ں سے کا رو ا ئیا ںشر وع کی ہیں جو کہ اچھا اقد ام ہے اس لیے اس میںمز ید تیز ی لا نی چا ہیئے۔
صو بائی دا ر الحکومت کوئٹہ میں سڑ کو ں کے تنگ ہونے کے باعث اہم علا قو ں میں بد تر ین ٹر یفک جام ہو تی ہے یہ بھی ما حو لیا تی آلو د گی کا بہت بڑ ا سبب بننے کی وجہ ہے اس طرح شہر بھر کی نا لیو ں کی صفا ئی اور بڑے نالو ں پر نا جا ئز تجا و ز ا ت کا جب تک خا تمہ نہیں کیا جا تا شہر سے آلو د گی کا خا تمہ ممکن نہیں ہے شہر کے چند اہم علا قو ں کی صفا ئی کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا اس کے لیے تما م علا قوں کی صفائی یکسا ں طو ر پر کی جا نی چا ہیئے یہا ں ایک او ر اہم با ت کا ذکر کرنابھی از حد ضروری ہے شہر میں جاری تر قیا تی منصو بے جن میں نو اں کلی با ئی پا س بھی شا مل ہے پر کا م کی رفتا ر تیز کرنے کی ضرورت ہے اس پر کام کی رفتا ر سست ہونے کی وجہ سے ہر طر ف گر دو غبا ر اڑ رہاہے جو ما حو ل کو آلو د ہ کر رہا ہے اس جانب خصو صی تو جہ دیتے ہوئے اس کی تعمیر کو فو ری طو ر پر مکمل کیا جانا چا ہیئے۔
امید ہے کہ متعلقہ ادا رے مذکو رہ تجا ویز پر عمل در آمد کریں گے کیو نکہ ایسا کرنے سے ہی ما حولیا تی آلو د گی کا خا تمہ ممکن ہو سکے گا اگر ایسا نہیں کیا جا تا تو شہر میں آلو د گی کم ہونے کی بجا ئے مز ید بڑ ھ جائے گی جو کہ
بلا شبہ صحیح نہیں ہے یہ بڑ ا غو ر طلب مسئلہ ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*