تازہ ترین

حلیمہ سلطان نے ایک اور پاکستانی برانڈ کے ساتھ پارٹنر شپ کرلی

کراچی (شوبز نیوز) ترکی کے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسرا بلجک نے جیز کے ساتھ پارٹنر شپ کا اعلان کردیا۔ایک خصوصی انٹرویو میں اسرا بلجک نے کہا کہ وہ پاکستان کے نمبر ون نیٹ ورک جیز کے ساتھ کام کریں گی۔انہوں نے جیز کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے بہت خوشی کا اظہار کیا اور بتایا کہ جیز کے متعلق میں نے کافی تعریف سنی ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*