
نیویارک(سپورٹس ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ ریسلر انڈر ٹیکر نے ریسلنگ کو خیر آباد کہنے کے بعد ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا ۔حال ہی میں دنیا بھر میں انڈر ٹیکر کے نام سے مقبول ڈبلیو ڈبلیو ای لیجنڈ ریسٹلر مارک کیلوےنے ٹِک ٹاک پر اپنا آفیشل اکانٹ بنایا ہے۔انڈر ٹیکر کی جانب سے بغیر کچھ پوسٹ کیے 60 ہزار سے زائد فالوورز بھی ہو چکے ہیں۔