تازہ ترین

گلوکار ساحر علی بگا موسیقی کی دنیا کے بعد اب یوٹیوب پر بھی چھا گئے

Sahir Ali Bagga

اسلام آباد (شوبز ڈیسک)پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار ساحر علی بگا موسیقی کی د±نیا کے بعد اب یوٹیوب پر بھی چھا گئے ،1.57 ملین یعنی دس لاکھ سے زائد سبسکرائبرز ہوگئے ہیں اور اِس ضمن میں یوٹیوب کے عہدیداروں کی جانب سے گلوکار کو یوٹیوب کے ’گولڈن پلے بٹن‘ سے نوازا گیا ہے،اِس کامیابی پر ساحر علی بگا نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک خصوصی پوسٹ شیئرکی، جس میں ا±نہوں نے اپنی تصویر پوسٹ کی۔ساحر علی بگا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں ا±ن کے ہاتھ میں یوٹیوب کا ’گولڈن پلے بٹن‘ بھی ہے۔اِس کے علاوہ ساحر علی بگا نے اپنے نئے آنے والے گانے’لمحہ‘ کے حوالے سے بھی ایک پوسٹ کی جس میں ا±نہوں نے اپنے نئے گانے کا پوسٹر شیئر کیا۔انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے ’لمحہ‘ کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے ساحر علی بگا نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ ا±ن کا گانا ’لمحہ‘ 12جولائی کو ریلیز کیا

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*