کر اچی طیا رہ حا دثہ کی عبو ری رپو رٹ پیش

گذشتہ رو ز وفا قی وزیر ہو ا با زی غلا م سرور خا ن نے کر اچی طیا ر ہ حا دثہ کی عبو ری رپو رٹ قومی اسمبلی میںپیش کر دی جس میں انہو ں نے بتا یا کہ تبا ہ ہونے والے جہا زکے پا ئلٹ کی تو جہ جہا ز سنبھا لنے پر کم جبکہ کو رونا وا ئر س پر زیا دہ تھی جہا ز با لکل تیکنیکی لحا ظ سے درست تھا وفا قی وزیر نے وا ضح کیا کہ اس حا دثے کے ذمہ دا ر پا ئلٹ ،کو پا ئلٹ اور ائیر کنٹر ولر ہیں جنہو ں نے غفلت کا مظا ہر ہ کیا جس کے نتیجے میں 100 سے زا ئد افر اد جا ں بحق ہو ئے جبکہ طیا ر ہ کے آبا دی پر گر نے سے 29 گھر مکمل طو ر پر تبا ہ ہو ئے اس طرح© متا ثر ین میں سے 19 افر اد کو 10 لا کھ رو پے فی کس ادا کئے گئے جبکہ ایک گھر کی شہید بچی کو بھی معا و ضہ دیا گیا وفا قی وزیر ہو ا با زی نے اس مو قع پر انکشا ف کیا کہ 40 فیصد پا ئلٹس کی ڈگر یا ں جعلی ہیں کیو نکہ زیا دہ تر پا ئلٹس کو سیا سی بنیا دو ں پر بھر تی کیا جا تا ہے پا ئلٹس کے تحر یری امتحا ن میں اصل امید وا رو ں کی بجا ئے دوسر ے افر اد امتحا ن میں بیٹھتے ہیں اور وہ پیپر حل کرتے ہیں اب ہم نے کا رو ائی کا آغا ز کر دیا ہے کسی کو بھی معا ف نہیں کیاجا ئے گا۔
کر اچی طیا رہ حا دثہ کی عبو ری ر پو رٹ میں ہو نیو الے مذکو رہ انکشا فات اور وا قعا ت بڑ ے قا بل افسو س ہیں پا ئلٹ جیسے افر اد کی بھر تی میں سفا ر ش قا بل مذمت اقد ام ہے اس اہم پو سٹ پر ایسے نااہل افر اد کی بھر تی کرنے والے شا ہد انسا ن ہی نہیں کیو نکہ وہ ایسے لو گوں کا انتخا ب کر تے ہیں جو انسا نی زند گیو ں سے کھیلتے ہیں ایک پا ئلٹ جس جہا ز کو چلا رہا ہو تا ہے اس میں کئی سو قیمتی جا نیں سو ار ہو تی ہیں اور اس کے علا وہ جہا ز کی بھی قیمت بہت ہی زیا دہ ہو تی ہے یہ سب کچھ ایک نا اہل اور سفا ر شی شخص کے حوالے کر دیا جا تا ہے افسو س کی با ت یہ ہے کہ پا کستا ن کے اتنے بڑے اور اہم ادا رے میںیہ سب کچھ ہو رہا ہے لیکن یہ کسی کو نظر نہیں آرہا اس طرح یہ سب لو گ اس میں ملو ث ہیں پا کستان کا اہم ادا رہ پی آئی اے جو اچھا خاصا بز نس ہونے کے با وجو د ہمیشہ خسا رے میں رہتا ہے اس کی وجو ہا ت آج تک کوئی معلو م نہ کر سکا یہ تما م سو ا لا ت پی آئی اے انتظا میہ اورحکومت پر اٹھتے ہیں کہ وہ یہ کیا کھیل کھیل رہے ہیں۔
اس لیے یہا ں ضرورت اس امر کی ہے کہ یہ صرف کر اچی طیا رہ حا دثے کی مکمل تحقیقا ت کر ے ذمہ دا ر افر اد کو کڑ ی قر ار وا قعی سز ا دی جا ئے بلکہ اس تما م امو ر میں ملو ث افر اد کو بھی کسی بھی طر ح معا ف نہ کیا جائے ایسے لو گ معا فی کے قا بل نہیں ہیں یہ انسا نی جا نوں سے کھیل رہے ہیں ان کو صر ف اپنی نو کر یا ں کرنے اور پیسہ بنا نے سے سر و کا ر ہے۔
امید ہے وفا قی وزیر ہو ابا زی غلام سر ور خا ن ا س سلسلے میں احسن اقد اما ت کریںگے جس کا انہو ں نے قومی اسمبلی میں عبو ری ر پو رٹ پیش کر تے ہو ئے کیا ہے بلکہ اس اہم معا ملے پر وز یر اعظم عمر ان خان بھی خصو صی تو جہ دیں اگر ان کی حکومت میں بھی یہ اہم ادار ہ ٹھیک نہیں ہو تا تو پھر اس اور گذ شتہ حکو متو ں میں کوئی فر ق نہیں ہو گا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*