پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دوروزہ تیزی کے بعد مندی

کراچی (کامرس ڈیسک)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںبدھ کو اتار چڑھاو¾ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی غالب آگئی تاہم34ہزار کی نفسیاتی حد بحال رہی اورکے ایس ای100انڈیکس17.96پوائنٹس کی کمی سے34034.65پوائنٹس کی سطح پر آگیاجب کہ63.05فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںکمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کو 2ارب 65کروڑ6لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*