گرہن سے جڑی توہم  پرستی کی کہانیاں آخری سانسیں لے رہی ہیں,فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گرہن سے جڑی توہم  پرستی کی کہانیاں بھی آخری سانسیں لے رہی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ اس سال 6 گرہن ہونے ہیں جس میں 4 چاند اور 2 سورج گرہن شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ سال کا دوسرا سورج گرہن 14 دسمبر کو ہو گا جو پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*