15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3اگست کو ہو گی

لاہور( کامرس ڈیسک)15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3اگست کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں1کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ85ہزار روپے کے 16696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3اگست کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک انعام ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*