ایک تولہ سونے کی قیمت300 روپے کی کمی سے98ہزار600روپے ہوگئی

کراچی (کامرس ڈیسک ) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میںکمی کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ایک تولہ سونا300روپے کی کمی سے98ہزار600روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو عالمی مارکیٹ میں15ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1715ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں300روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت98ہزار600روپے اور دس گرام سونے کی قیمت257روپے کی کمی سے 84ہزار534روپے ہو گئی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*