میرا نے اپنے نئے پراجیکٹ کےلئے فلمساز کی تلاش شروع کردی ‘ ذرائع

Meera

لاہور(شوبز نیوز)فلمسٹار میرا نے اپنے نئے پراجیکٹ کےلئے فلمساز کی تلاش شروع کردی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا نے بطور ہدایتکارہ فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور انہوںنے فلم کا اسکرپٹ بھی مکمل کرا لیا ہے ۔ میرا فلم کی ہدایتکاری کے ساتھ اس میں بطور اداکارہ کردار نبھانے کی بھی خواہش رکھتی ہیں۔ذرائع کے مطابق میرا نے بطور ہدایتکارہ فلم بنانے کےلئے سرمایہ کارکی تلاش شروع کردی ہے تاہم انہیں ابھی تک اس میں کامیابی حاصل نہیںہو سکی ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*