دوسرے کے ذاتی معاملات میں دخل اندازی غیر اخلاقی حرکت ہے‘ بشریٰ انصاری

لاہور(شوبز نیوز)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ بعض لوگوںکو دوسرے کے ذاتی معاملات میں دخل اندازی کرنے کا شوق ہوتا ہے جو غیر اخلاقی حرکت ہے ، سوشل میڈیا پر بعض اوقات ایسے کمنٹس کئے جاتے ہیں جنہیںدیکھ کر طیش آ جاتا ہے ۔ایک انٹر ویو میں بشریٰ انصاری نے کہا کہ بعض حاسدین اور ناقدین ایسے ایسے جملے لکھ دیتے ہیں کہ وہ نا قابل برداشت ہوتے ہیں ۔سمجھ نہیں آتی لوگوںکو دوسروں کے ذاتی معاملات میں دخل اندازی کر کے کیوں سکون ملتا ہے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*