تازہ ترین

عمران خان نے 1993ءمیں سازش کے تحت جاوید میانداد کو ٹیم سے نکلوایا ،باسط علی

Basit ali

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی باسط علی نے انکشاف کیا ہے کہ 1992ءکے ورلڈکپ وننگ کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان نے جاوید میانداد کو ٹیم سے نکالنے کیلئے سازش رچائی۔ تفصیلات کے مطابق 49 سالہ باسط علی نے بھارتی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 1993ءمیں جاوید میانداد کو قومی ٹیم سے نکالنے کیلئے ایک سازش رچائی گئی اور اس وجہ سے ہی میرا موازنہ ان کیساتھ کیا جانے لگا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*