تازہ ترین

کورونا وائرس سے متاثر ہونے پر گھبرانے کی ضرورت نہیں، گھرمیںرہیں‘ ہمایوں سعید

Humayun Saeed

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکار ہمایوں سعید نے کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اداکار ہمایوں سعید کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ لوگوں کو کوروناوائرس کے حوالے سے آگاہی دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*