تازہ ترین

نواسے آرچی کو امریکا میں خطرہ، شاہی جوڑا واپس لوٹ جائے، والد میگھن

واشنگٹن(م ڈ)میگھن مارکل کے والد تھامس مارکل نے کہاہے کہ ان کے نواسے آرچی کو امریکا میں خطرہ، شاہی جوڑا واپس لوٹ جائے، غیر ملکی میڈیا کو دئیے ایک انٹرویو میں 75 سالہ تھامس مارکل نے نواسے آرچی کے لیے اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خدشہ ہے کہ شیر خوار آرچی بھی اس وبائی مرض میں مبتلا نہ ہوجائے۔تھامس مارکل نے بیٹی میگھن کے حوالے سے بھی پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہزادہ ہیری اور میگھن کو شاہی محل واپس جانا چاہئے اور ملکہ ایلزبتھ کا ساتھ دینا چاہئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*