تازہ ترین

کوروناوائرس, ملک میں کیسز کی تعداد ایک ہزار625 تک پہنچ گئی

کوروناوائرس,مریضوں کی تعداد میں اضافہ، ملک میں کیسز کی تعداد ایک ہزار625 تک پہنچ گئی۔ اب تک 18 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ پنجاب میں سب سے زیادہ 593 کیس رپورٹ ہوئے، سندھ میں بھی 508 افراد میں تصدیق ہوئی۔ خیبرپختونخوا میں 195، بلوچستان میں 141 متاثرین سامنے آئے۔ اسلام آباد میں 51 کیس رپورٹ ہوئے۔ گلگت بلتستان میں 128، آزاد کشمیر میں 6 افراد وائرس سے متاثر ہوئے۔ ملک بھر میں اب تک 28 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*