شیل کےساتھ معاہدہ- اینگرو ایلینجی کے درامدی ٹرمینل کی اضافی گنجائش تک شیل کو رسائی حاصل

کراچی(کامرس ڈیسک) اینگرو ایلینجی ٹرمینل لمیٹڈ (EETL) کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر – جہانگیر پراچہ نے اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ، پاکستان انرجی ریفورم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ؛پورٹ قاسم پر قائم ایلینجی ٹرمینل کو وسعت دینے کے حوالہ سے، ایکسیلریٹ انرجی اور شیل پاکستان لمیٹڈ کے ساتھ، معاہدہ (ہیڈز آف ایگریمنٹ ) پر دستخط کر دیئے گئے ہیں۔یہEETL ٹرمینل اینگرو کارپوریشن اور نیدر لینڈز کے ادارے رائل ووپاک کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ یہ پاکستان میں پہلا LNG امپورٹ ٹرمینل ہے، جسے سمندر کے پانی پر قائم کیا گیا ہے ،اور اس نے مارچ 2015 میں کارکردگی کا آغاز کیا ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*