شوبز کو خیر باد نہیں کہا، جلد دو بڑے پراجیکٹس میں کام کرتی نظر آﺅں گی‘ ماہ نور بلوچ

لاہور ( شوبز ڈیسک)کراچی سے تعلق رکھنے والی نامور اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ میں نے شوبز کو خیر باد نہیں کہا بلکہ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے اسے مکمل وقت نہیں دے پار ہی ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میری وجہ شہرت ٹی وی سکرین ہے اور اس کو میں کسی طور پر بھی نہیں چھوڑ سکتی ۔ میری کچھ گھریلو اور ذاتی مصروفیات ہیں جس کی وجہ سے عارضی طور پر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کی ہے مگر بہت جلددو بڑے پراجیکٹ میں کام کرتی ہوں نظر آﺅں گی ۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی نامور اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ میں نے شوبز کو خیر باد نہیں کہا بلکہ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے اسے مکمل وقت نہیں دے پار ہی ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میری وجہ شہرت ٹی وی سکرین ہے اور اس کو میں کسی طور پر بھی نہیں چھوڑ سکتی ۔ میری کچھ گھریلو اور ذاتی مصروفیات ہیں جس کی وجہ سے عارضی طور پر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کی ہے مگر بہت جلددو بڑے پراجیکٹ میں کام کرتی ہوں نظر آﺅں گی ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*