تعلیمی ترقی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئیے،آئی جی ایف سی

IGFC Balochistan General Fayyaz Hussain Shah

کوئٹہ (پ ر) تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان میجر جنرل فیاض حسین شاہ نے ہرنائی کا دورہ کےا۔فرنٹےئرکور ونگ ہےڈکوارٹر ہرنائی مےں آئی جی اےف سی کو علاقے کی مجموعی سےکےورٹی صورتحال اور اےف سی فلاحی منصوبوں سے متعلق تفصےلی برےفنگ دی گئی۔آئی جی اےف سی نے علاقے کی سےکےورٹی صورتحال مذےد مستحکم بنانے اور اےف سی فلاحی منصوبوں کو عوام کی فلاح وبہبود کےلئے بہتر انداز سے بروئے کار لانے کے ہداےات جاری کئےے۔بعد ازاں انسپکٹر جنرل فرنٹےئرکور بلوچستان مےجرجنرل فےاض حسےن شاہ نے ہرنائی اےف سی پبلک ہائی سکول کو کالج کا درجہ ملنے پر اےف سی پبلک کالج کا افتتاح کےا۔اس موقع پر آئی جی اےف سی نے اساتذہ ،طلباءاور سٹاف سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے نوجوانوں نے ہتھےار پھےنک کر قلم تھام لےا لہذٰا تعلےمی ترقی ہماری اولےن ترجےح ہونی چاہئےے۔درےں اثناءانسپکٹر جنرل فرنٹےئرکور بلوچستان مےجرجنرل فےاض حسےن شاہ نے قبائلی عمائدےن،ضلعی افسران اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سے ملاقات کی۔اس موقع پر آئی جی اےف سی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سےکےورٹی فورسز کی قربانےوں اور عوام کی تعاون سے اب امن بحال ہو چکا ہے اب تعلےم کا حصول اولےن ترجےح ہونی چاہئےے ۔ بلاشبہ ہرنائی مےں کوئلہ کی کانکنی پاکستان کی معےشت مےں رےڑھ کی ہڈی کی حےثےت رکھتی ہے محدود وسائل ہونے کے باوجود ےہاں کے کانکنوں نے پاکستانی معےشت کی ترقی مےں اپنا حصہ ڈالا ہے۔اس موقع پر قبائلی عمائدےن و معتبرےن نے آئی جی اےف سی کو کانکنی سے متعلق درپےش مسائل سے آگاہ کےا اوراس عہد کا اعادہ کےا کہ علاقے کی ترقی اور خوشحالی کےلئے دہشت گردوں کے خلاف سےکورٹی فورسز کے ساتھ ہر ممکن تعاون اور مددکرےں گے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*