ایمان علی 15برس سے خطرناک بیماری کا شکار

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ ایمان علی نے گزشتہ پندرہ سال سے خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے بارے بتا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایمان علی نے جان لیوا بیماری ملٹی پل اسکلیروسز میں مبتلا ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے کیرئیر میں درپیش مسائل اور اس کے ساتھ رہتے ہوئے زندگی کی جدوجہد سے آگاہ کیا ۔ ویڈیو کے آغاز میں انہوں نے بتایا کہ 2006 میں وہ اپنے کیرئیر کے عروج پر تھیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*