لندن کے علاقے سیون کنگز میں چاقو زنی کی واردات،تین افرادہلاک

لندن (م ڈ)مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں چاقو زنی کی واردات میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق واقعہ سیون کنگز اسٹیشن کے قریب ایلمسٹیڈ روڈ پر پیش آیا۔چاقو زنی کی واردات میں میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ہے، علاقے میں سیکشن 60 نافذ کردی گئی جس کے تحت پولیس کسی بھی شخص کو روک کر تلاشی لے سکتی ہے۔مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں چاقو زنی کی واردات میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*