قومی اسمبلی میں قرآن اٹھانے کا واقعہ، شاہد آفریدی بول پڑے

کراچی(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سیاستدانوں سے گزارش کی ہے کہ قرآن کو سیاست کے لیے استعمال نہ کریں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے قومی اسمبلی میں قرآن اٹھانے کے واقعے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ براہ کرم قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوں نہ کہ اسے سیاست کے لیے استعمال کیا جائے۔سابق اسٹار کرکٹر نے یہ بھی کہا کہ قرآن کی تعلیمات پر عمل کرکے ملک وقوم کی خدمت کریں۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سیاستدانوں سے گزارش کی ہے کہ قرآن کو سیاست کے لیے استعمال نہ کریں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے قومی اسمبلی میں قرآن اٹھانے کے واقعے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ براہ کرم قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوں نہ کہ اسے سیاست کے لیے استعمال کیا جائے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*