750روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی (آج)ہو گی

لاہور(کامرس ڈیسک)750روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی آج ( بدھ) کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*