شہر یو ں کو ریلیف فر اہم کر نا اولین تر جیح ہے

وزیر اعظم عمر ان خان نے گذشتہ دنو ں اسلا م آباد میں جی نا ئن میں مو جو د یو ٹیلٹی سٹو ر کا دو رہ کیا اور وہا ں فر اہم کی گئی اشیا ءخو ر د و نو ش کا جا ئز ہ لیا انہو ں نے اس مو قع پر گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ شہر یو ں کو ریلیف فر اہم کر نا حکومت کی اولین تر جیح ہے سبسڈ ی کا فا ئد ہ غر یب شہر یو ں کو ہو نا چا ہیئے اس مشکل وقت میں ہما را پست متو سط طبقہ بڑ ی مشکل میں ہے ان ہی کے لیے ہم یو ٹیلٹی سٹو ر پر سستی اشیا ء
فر اہم کر رہے ہیں ہم جو دا لیں با ہر سے منگو اتے ہیں کو شش ہے کہ ان کو پا کستان میں ہی کا شت کریں ہمیں با ہر سے نہ منگو ا نی پڑ یں اگر رو پے کی قد ر میں کمی ہو تی ہے تو اس کا اثر عوام پر نہ پڑ ے غر یب عوام کے لیے را شن کا ر ڈ لا رہے ہیں جس کے تحت غر یب طبقہ 3 ہز ار رو پے تک کا را شن خر ید سکے گا۔
شہر یوں کو ریلیف فر اہم کر نے وا لی بات بلا شبہ
خو ش آئند ہے اس وقت ملک میں© بہت ہی زیا دہ مہنگائی ہے جس سے ایک عا م شہر ی بر ی طر ح متا ثر ہو رہا ہے کیونکہ
بد قسمتی سے مو جو دہ حکومت نے بر سر اقتدار آتے ہی مہنگائی میں بہت زیا دہ اضا فہ کیا ہے جو اب بھی مسلسل تیز ی سے
ہو رہا ہے اس صورتحال میں حکومت کی جا نب سے ریلیف
فر اہم کرنے والا اقد ام اچھا ثا بت ہو سکتا ہے لیکن افسو س کی با ت یہ ہے کہ حکومت ایک جا نب مسلسل مہنگائی کر رہی ہے جبکہ دو سر ی جا نب عوام کو ریلیف دینے والی با ت بھی کر رہی ہے جو ایک عا م شہر ی کی سمجھ سے با لا تر با ت ہے کیونکہ اس سے قبل بھی وز یر اعظم عمر ان خان اس طر ح بیا نا ت دے چکے ہیں کہ عوام کو ریلیف دینگے مہنگائی پر قا بو پا یا جا سکے گا ایسے بیا نا ت بلا شبہ صر ف اخبا ری بیا نا ت ہی لگتے ہیں کیو نکہ حقیقت یہ ہے کہ حکومت خو د ہی جب مہنگائی کر رہی ہے گیس ،پٹر ولیم مصنو عا ت ،بجلی اور دیگر کی قیمتوں میں اضا فے کی منظو ری حکومت دیتی ہے پھر یہ بیا ن دینا کہ حکومت مہنگائی پر کنٹر ول کر ے گی تو یہ دو متضاد با تیں ہیں جو عا م شہر ی کی سمجھ سے با لا تر ہے اس کے ذہن میں یہ سو ال اٹھتا ہے کہ جب قیمتیں بھی حکومت بڑ ھا تی ہے اور پھر ان کو کنٹر ول اور کم کر نے کی با تیں بھی ح©کومت ہی کر تی ہےں اس سے کیانتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے ۔؟
اب وزیر اعظم عمر ان خان نے یو ٹیلٹی سٹو رز پر عوام کو ریلیف دینے کی با ت کی ہے تو یہا ں ضرورت اس امر کی ہے کہ اس پر عملی طو ر پر اقد اما ت کئے جا ئیں کیو نکہ جیسا کہ اوپر در ج کیا جا چکا ہے کہ اس وقت ملک میں مہنگائی عر و ج پر ہے جس سے ایک غر یب آدمی بر اہ راست متا ثر ہو رہا ہے اور صورتحال اتنی خر اب ہو چکی ہے کہ غر یب آ دمی کیلئے دو وقت کی رو ٹی کا حصو ل نا ممکن ہو تا جا رہا ہے اس لیے حکومت کو چا ہیئے کہ وہ نہ صر ف یو ٹیلٹی سٹو رز پر عوام کو بھر پو ر ریلیف دینے کے اقد ا ما ت کو یقینی بنا ئے بلکہ عا م ما رکیٹ میں بھی اشیا ءضرورت کی قیمتوں پر کنٹر ول کر نے کیلئے متعلقہ ادا روں کو پا بند کر ے تا کہ عوام کو یہا ں بھی اشیا ءضرورت گر ا ن نر خو ں پر نہ ملیں اور وہ دو وقت کی رو ٹی کے حصو ل کو یقینی بنا ئیں۔
امید ہے کہ وزیر اعظم عمر ان خان عوا م سے اپنے کئے گئے ریلیف دینے کے دعو ﺅ ں اور وعد وں کو پو را کرنے کے لیے احسن اقد ا ما ت کر یں گے کیونکہ عوام نے ان کو بھا ری
مینڈ یٹ دیکر منتخب کیا ہے لیکن بد قسمتی سے وہ ریلیف دینے کے وعد و ں اور دعو ﺅ ں کو عملی جامہ نہیں پہنا جو کہ بلا شبہ ایک لمحہ فکریا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*