زیبا بختیار فلم کی ڈائریکشن دیں گی

Zeba Bakhtiar

لاہور( شوبز ڈیسک)اداکارہ زیبا بختیار بطور ہدایتکارہ فلم کی تیاریاں شرو ع کر دیں۔ذرائع کے مطابق فلم کااسکرپٹ مکمل ہو چکا ہے اور مارچ میں متوقع طور پر اسکی شوٹنگ شروع کی جائے گی ۔فلم میںرومانس، کامیڈی اور ایکشن ہوگا ۔بتایاگیا ہے کہ فلم کی کاسٹ کے چناﺅ کوجلد حتمی شکل دیدی جائے گی۔ فلم کی شوٹنگ کراچی ،لاہوراور دبئی میں کی جائے گی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*