برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

eggs

لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک روپے کمی سے 232روپے، زندہ برائلر مرغی ایک روپے کمی سے 160روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 136روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*