کوئٹہ دھماکا: ڈی ایس پی حاجی امان اللہ ایک بہادر اور مثالی افسر تھے، وزیراعظم

PM Imran Khan

کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان نے حکام کو کوئٹہ کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی فوری رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت کی ہے جس کے نتیجے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) اور مسجد امام سمیت 15 افراد شہید ہوگئے تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’ میں نے کوئٹہ کی مسجد اور وہاں موجود نمازیوں پر کیے گئے قابلِ مذمت اور بزدلانہ حملے کی فوری رپورٹ طلب کی ہے‘۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*