قومی ٹیسٹ اسکواڈ (آج) سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کرےگا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیسٹ اسکواڈ (آج) 9 دسمبر پیر کو صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں پریکٹس کرےگا،پریکٹس سیشن کے بعد فاسٹ باو¿لر عثمان شنواری پریس کانفرنس ایریا میں میڈیا سے گفتگو کریں گے۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 دسمبر تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ 19 سے 23 دسمبر تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*