فیصل قریشی نے بھی نجی ٹی وی سے پیش کئے جانےوالے گیم شو کی میزبانی شروع کر دی

Faisal Qureshi

لاہور( شوبز ڈیسک)اداکار فیصل قریشی نے بھی نجی ٹی وی چینل سے پیش کئے جانے والے گیم شو کی میزبانی شروع کر دی ۔اداکار و میزبان فیصل قریشی نے نجی ٹی وی چینل سے گیم شو کی میزبانی کا معاہدہ کر دیا ہے اور یہ شو نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر بھی کر دیا گیا ہے ۔ فیصل قریشی اس سے قبل بھی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کی میزبانی کے فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*