قومی پرائز بانڈز کی سال2019ءکی آخری قرعہ اندازی16دسمبر کو ہو گی

لاہور(کامرس ڈیسک) قومی پرائزبانڈز کی سال 2019ءکی آخری قرعہ اندازی16دسمبر کو ہو گی ۔200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*