بلوچستا ن کو ہر وقت نظر اند از کئے رکھا گیا

وفا قی وزیر دفا عی امور اور بلوچستان عوامی پا رٹی کی رہنما زبید ہ جلا ل نے بی اے پی ضلع صحبت پو ر کے جنر ل سیکر ٹر ی میر سر فراز خا ن کھو سہ سے ملا قا ت کے دو ران با ت چیت کر تے ہوئے کہا ہے کہ ما ضی میں وفا ق نے ہر وقت بلوچستان کو نظر اند از کئے رکھا وزیر اعظم عمر ان خان بلوچستا ن کی تر قی میں خصوصی تو جہ دے رہے ہیں بلوچستان کی تر قی پاکستا ن کی تر قی ہے بلوچستا ن خوشحال ہو گا وفا قی حکومت بلوچستان کی تر قی و خو شحالی اور پسما ند گی کے خا تمے کے لیے مو ثر اقد اما ت کر رہی ہے بلوچستان کے وسائل کو تر قی دے کر بر و ئے کا ر لانے سے بلوچستان کو تر قی کی را ہ پر گا مز ن کیا جا سکتا ہے۔
وفا قی وزیر دفا عی امو ر اور بلوچستان عوامی پا رٹی کی رہنما زبید ہ جلا ل کا مذ کو رہ بیان بھی گذشتہ ایک عر صے سے اس سلسلے جا ری کئے گئے بیا نا ت کا تسلسل لگتا ہے بلوچستا ن کی تر قی کی با تیں تو بہت کی جا تی ہیں لیکن اس پر عملی طور پر اقد امات نہیں کئے جا تے کیونکہ سا بقہ حکومتو ں نے ایسے ہی کیا وفا ق میں جو بھی حکومت بر سر اقتد ار آئی ہے اس نے اسی طر ح کے بیا نا ت دیئے اس کے با وجو د صوبے کو مسلسل نظر انداز کئے رکھا گیا جس کی وجہ سے یہ ملک کے دیگر صوبوں سے پیچھے رہ گیا اور پسماند گی کی دلد ل میں دھنس گیا۔
اب وفا ق میں جو حکومت بر سر اقتدار آئی ہے اس میں شا مل مذکورہ وفا قی وزیر دفا عی امو ر زبید ہ جلا ل جن کا تعلق بلوچستا ن سے ہے نے اپنے بیان میںوا ضح کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان بلوچستا ن کی تر قی کیلئے خصو صی تو جہ دے رہے ہیں اور حکومت صوبے کی پسما ند گی کے لیے مو ثر اقد اما ت کر رہی ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ مو جو دہ وفاقی حکومت کے مذکو رہ اقد اما ت بھی اس وقت کا ر گر ثابت ہوسکتے ہیں جب ان پر عملی طو ر پر اقد اما ت کئے جا ئیں اگر ایسا نہیں ہو تا تو پھر یہ بھی سا بقہ حکومتو ں کی طر ح ایک بیان تک ہی محدود ہو گا اب چو نکہ وفا قی وزیر دفا عی امور زبید ہ جلا ل کا تعلق بلوچستا ن سے ہے اور وہ صوبے کے مسائل سے بخو بی آگا ہ ہیں ا س لیے ان کو اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چا ہیئے ان کا تعلق بلوچستان عوامی پار ٹی سے ہے جومر کز اور بلوچستان میں پا کستان تحر یک انصاف کی اتحاد ی ہے اس لیے اس کا فا ئد ہ بلوچستان کو پہنچ سکتا ہے اور یہ یہا ں کے منتخب نمائندے چا ہے قومی اسمبلی میںہو ں سینیٹ میں یا صوبائی حکومت میں سب کو مل کر صوبے کی تر قی کیلئے ہر فو رم پر آواز اٹھا نی چا ہیئے کیونکہ جب تک یہ ایسا نہیں کر یں گے صوبہ تر قی نہیں کر سکتا بلوچستا ن کے نما ئند و ں کو اس سلسلے میں اہم کر دا ر ادا کرنا چا ہیئے جو کہ ان کے فر ائض میں شا مل ہے۔
اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ وزیر اعلیٰ جا م کما ل خان بھی صوبے کی تر قی کے لیے کو شا ں ہیں اور وہ اس سلسلے میں وفا قی حکومت سے اقد امات کرانے میں اہم کر دار ادا کریں گے کیونکہ وہ ایک سینئر پا ر لیمینٹر ین ہیں اور صوبے کے مسا ئل سے نہ صر ف بخو بی آگاہ ہیں بلکہ ان کو حل کرنے کی بھر پو ر صلا حیت بھی رکھتے ہیں۔
اس کے سا تھ سا تھ مو جو دہ وز یر اعظم عمر ان خان نے اقتدار میں آنے سے پہلے اور بعد میں بھی بلوچستا ن کی تر قی کیلئے بڑ ے دعو ے اوروعد ے کئے ہیں اب یہا ں ضرورت اس امر کی ہے کہ ان کو اپنے ان وعد و ں اور دعو ﺅ ں کو عملی جا مہ پہنا نے کیلئے احسن اقدامات کرنے چا ہئیں اگر وہ ایسا کرنے میں کامیا ب ہوجا تے ہیں تو یہ ایک تا ریخی اقد ام ہو گا اور صوبہ پسما ند گی سے نکل کر تر قی کی جا نب گا مزن ہو کر ملک کے دیگر تر قی یا فتہ صوبوں کے بر ابر آ جا ئے گا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*