نواز شریف علاج کروانے جا رہے ہیں، واپس آ جائیں گے، شاہد خان آفریدی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ نواز شریف علاج کروانے جا رہے ہیں تو جانے دیں، واپس بھی آ جائیں گے، کوئی بھی مخلص شخص پاکستان کے بغیر نہیں رہ سکتا۔شاہد آفریدی نے کراچی میں کینسر سے آگاہی اور فنڈ ریزنگ پروگرام میں اپنے بچوں کے ہمراہ شرکت کی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*