جان سینا کی کامیڈی فلم پلیئنگ ود فائرکاٹریلر جاری

لاس اینجلس (شو بز ڈیس) معروف ریسلر جان سینا اپنے مداحوں کو بڑی سکرین پر ایکشن میں نظر آئیں گے، ہالی ووڈ کی مزاح سے بھرپور فلمپلیئنگ ود فائر کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ جان سینا کے نئے کامیڈی شاہکارپلیئنگ ود فائرکا کا فائنل ٹریلر ریلیز کیا گیا ہے جس نے آتے ہی شائقین کی توجہ حاصل کی۔ فلم جمعہ 8 نومبر کو ریلیز کی جائے گی جبکہ ڈائریکٹر کا دعوی ہے کہ شائقین فلم دیکھ کر قہقہے لگانے پرمجبور ہوں گے۔ فلم کی کاسٹ میں جان سینیا، جوڈی گریر، کیگن مائیکل کی، بیراننا ہائی لیڈ برانڈ شامل ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*