400 سرکاری ادارے بند کرنے کا فیصلہ

وفا قی وزیر سا ئنس اینڈ ٹیکنا لو جی فواد چو ہد ری نے گذشتہ رو ز اپنے ایک بیان میں وا ضح کیا ہے کہ عوام نو کریوں کے لیے ح©کومت کی جا نب نہ دیکھیں ہم 400 محکموں کو بند کر رہے ہیں اس لیے ہم نو کریاں نہیں دے سکتے ما ضی کا دور گز ر گیا 70 کی دہائی کی سو چ کو ختم کرنا ہو گا کیونکہ ملا زمتیں فراہم کرنا نجی سیکٹر کا کام ہے پاکستا ن میں حکومت کی ڈا ﺅ ن سا ئز نگ کی ضرورت ہے اگر ہم نے ملا ز متیں دیں تو معیشت بیٹھ جا ئے گی بعد میں وفاقی وزیر سا ئنس اینڈ ٹیکنا لو جی فوا د چو ہد ری نے ٹو ئٹر پر اپنے مذکورہ بیان کی تر دید کی لیکن آج ایک نجی ٹی وی پر آکر 400 محکمو ں کو بند کرنے کے بیان کی تو ثیق کر تے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اس مو قف پر قا ئم ہیں۔
وفا قی وزیر سا ئنس اینڈ ٹیکنالو جی فواہد چو ہد ری کا مذکورہ بیان قا بل مذمت ہے ان کا یہ بیا ن وز یرا عظم عمران خان کے ایک کر و ڑ نو کر یا ں فراہم کرنے کے دعوے کی نفی ہے کیونکہ وزیر اعظم عمر ان خان نے اقتدار میں آتے ہی ایک کر و ڑ نو کر یاں دینے کا وعد ہ کیا تھا لیکن وہ اس وعد ے کو ایفا کرنے میں کا میا ب نہیں ہو سکے اب ان کی حکومت کو ایک سا ل سے زا ئد کا عر صہ گذ ر چکا ہے اب جبکہ ملک بھر میں بے روز گا ری بہت زیادہ ہے اس اثنا ءمیںایک وفا قی وزیر عوام کو خو شخبر ی سنا نے کی بجا ئے ایک بہت ہی بر ی خبر دے رہے ہیں کہ حکومت کا کام نو کریاں دینا نہیں یہ تو نجی سیکٹر کا کام ہے اور اس کے سا تھ سا تھ 400 سر کاری محکوں کو بند کیا جا رہا ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ مو جو دہ حکومت کا یہ ایک بہت بڑی زیا دتی کے متر ادف اقدام ہے اس نے اپنے وعدے کو دفا کرنے کی بجا ئے اس پر بہت بڑا یو ٹر ن لیا ہے جو یقینا حکومت کے مفا د میں اقدام نہیں ہے وفا قی وزیر سا ئنس اینڈ ٹیکنا لو جی فو اہد چو ہد ری کے اتنے بڑ ے بیان پر حکومت کی جا نب سے کوئی رد عمل کا نہ آ نا با عث حیر ت ہے اس سے یہ اند ازہ لگا یا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اتنا بڑا بیان حکومت کی ایماءپر ہی دیا ہے لیکن یہ بیان حکومت کے لیے بہت بڑی ہی خطر نا ک ثابت ہو سکتا ہے اس سے عوام اور خصوصاً نو جوانوں میں اس کی مقبو لیت کو خا ص نقصان پہنچے گا جو یقینا حکومت کے مفاد میں نہیں ہے ۔
اس لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت کو عوام سے کئے گئے وعد وں کو ایفا ءکرنے کے اقدامات کرنے چا ہئیں ان پر یو ں یو ٹر ن نہیں لینا چا ہیئے کیونکہ عوام نے تبد یلی اور نیا پاکستان بنا نے کے نام پر مو جو دہ حکومت کو منتخب کیا ہے لیکن وہ ان کے مفا د میں کام کرنے کی بجا ئے ا ن کے خلاف کا م کر رہی ہے کیونکہ روز گا ر ایک ایسی بنیا دی شے ہے جس کا فراہم کرنا حکومت کا فر ض ہے لیکن بڑے افسو س کی با ت یہ ہے کہ مو صوف وفا قی وزیر فو اد چو ہد ری کہہ رہے ہیں کہ یہ حکومت کا کام نہیں بلکہ نجی شعبے کا کام ہے وفا قی وزیر کو یہ بیان دینے سے پہلے یہ سو چ لینا چا ہیئے تھا کہ حکو مت عوام کی ما ئی با پ ہو تی ہے اس لیے اس کے ہر قسم کا خیال رکھنا اس کا فر ض ہے جسے اسے ہر صورت سنبھا لنا چا ہیئے اور اپنی پا لیسیو ں کو عوام کے مفا د کیلئے اپنا نی چا ہئیں جو کہ اس کے بہتر ین مفا د میں ہے اگر ایسا نہ کیا گیا تو یہ اس حکومت کی سیا سی خو د کشی ہو سکتی ہے کیونکہ رو ز گا ر فراہم حکومت کی اولین تر جیح ہونی چا ہیئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*