راشد لطیف نے سرفراز احمد کو انٹرنیشنل کرکٹ سے وقفہ لینے کا مشورہ دیدیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان راشد لطیف نے سرفراز احمد کو کچھ وقت کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ سے وقفہ لینے کا مشورہ دے دیا۔راشد لطیف نے کہا ہے کہ جب آپ دباﺅ کا شکار ہوں توچند مقابلوں میں باہر بیٹھ کر اپنے کھیل پر توجہ دینا چاہیے تاہم ساتھ میں واضح بھی کیا کہ قومی کپتان مانیں گے نہیں۔ میں نے کامران کو بھی 4، 5ماہ آرام کرنے کا مشورہ دیا تھا مگر کوئی بھی ایسا کرنا نہیں چاہتا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*